10 جون 2011 - 19:30

برسلز … جرمنی نے لیبیا میں معمر قذافی کی معزولی کے بعد اپنی فوج تعینات کرنے کا عندیہ دیا ہے۔

ابنا: جرمن وزیر دفاع نے برسلز میں نیٹو کے اجلاس کے موقع پر کہا ہے کہ معمر قذافی کی معزولی کے بعد جرمن فوجیوں کو لیبیا میں بھیجا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قذافی حکومت کے بعد جب اقوام متحدہ لیبیا میں محافظ دستے بھیجنے کا فیصلہ کرے گا اس وقت جرمنی مثبت انداز میں غور کرے گا۔ تاہم جرمن وزیر دفاع نے واضح کیا کہ جرمن فوج لیبیا میں جاری نیٹو کے فضائی حملوں میں شریک نہیں ہوگی۔  
 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت